Educational Book House
Muslim University Market
Aligarh - 202002, India.

Cellular: 09358251117
ebh786@yahoo.com


 

سرورق | اھم مطبوعات | اقبالیات | غالبیات | سر سید | لسانیات | تعلیم | سیاسیات | متفرق | ناول و افسانے | ایجنسی کی مطبوعات | مکمل فہرست | ملاحظہ طلب | رابطہ

 


 

ناول وافسانے

 
 

1

انتظار حسین اور اُن کے افسانے

مرتبہ: پروفیسر گوپی چندنارنگ

150/-

2

اردو کے مختصر افسانے

پروفیسر صغیر افراہیم

150/-

3

واردات (افسانے)

پریم چند

60/-

4

امراؤ جان ادا

مرزا محمدہادی رسوا / مقدمہ: تمکین کاظمی

130/-

5

آخر شب کے ہم سفر (ناول)

قرة العین حیدر

250/-

6

چار ناولٹ

قرة العین حیدر

200/-

7

روشنی کی رفتار (افسانے)

قرة العین حیدر

200/-

8

ضدی (ناولٹ)

عصمت چغتائی

55/-

9

آنگن (ناول)

خدیجہ مستور

175/-

10

خواتین کے نمائندہ افسانے

مرتبہ محمدقاسم صدیقی

100/-

11

اردو کے تیرہ افسانے

مرتبہ ڈاکٹر اطہر پرویز

150/-

12

پریم چند کے نمایندہ افسانے

مرتبہ : ڈاکٹر قمر رئیس

150/-

13

ہمارے پسندیدہ افسانے

مرتبہ: ڈاکٹر اطہر پرویز

150/-

14

منٹو کے نمایندہ افسانے

مرتبہ: ڈاکٹر اطہر پرویز

150/-

15

کرشن چندر اور ان کے افسانے

مرتبہ: ڈاکٹر اطہر پرویز

150/-

16

راجندر سنگھ بیدی اور ان کے افسانے

مرتبہ: ڈاکٹر اطہر پرویز

150/-

17

نمائندہ مختصر افسانے

مرتبہ: پروفیسر محمد طاہر فاروقی

60/-

 

 

 


 

 

 

 

انتظار حسین اور اُن کے افسانے
مرتبہ:
پروفیسر گوپی چندنارنگ

 

 

 

*

یہ کتاب انتظار حسین کے افسانوں کا صرف انتخاب ہی نہیں پیش کرتی بلکہ ان کی شخصیت اور فن کا بھی احاطہ کرتی ہے۔

*

اس کتاب میں مستند اہلِ قلم حضرات کے ایسے مضامین شامل ہیں جو انتظار حسین کی تفہیم کے لئے ضروری تصور کیے جاتے ہیں۔

*

اس کتاب میں انتظار حسین کے چودہ نمائندہ افسانے شامل ہیں۔

*

کایا کلپ، زرد کتا، آخری آدمی، پتّے، کشتی، کچھوے، شہرِ افسوس، وہ جو کھوئے گئے، سیڑھیاں وغیرہ افسانے شامل ہیں۔

*

اس کتاب کو انتظارحسین کے شایانِ شان بناکر پیش کیا ہے۔

 

قیمت : 150.00

 

Intezar Husain Aur Unke Afsane; a collection by Professor Gopi Chand Narang : Re 150/-

 


اوپر

|

سرورق


 
 

اردو کے مختصر افسانے

پروفیسر صغیر افراہیم

 

 

 

 

*

اردو افسانہ کی تعریف، اجزائے ترکیبی، فنی اور فکری ارتقائ۔

*

ہندوپاک کے چوبیس اہم افسانہ نگاروں کے افسانے اور ان کا مختصر تجزیہ۔

*

حقیقت نگاری، رومانیت، مارکسیت، جدیدیت اور مابعد جدیدیت کے مراحل سے گزرتا ہوا اردو افسانہ۔

*

اس کتاب میں ایک منظر نامہ سادہ وسماجی، اشتراکی و طبقاتی، نفسیاتی و جنسی، رومانی و علامتی افسانوں کا ہے تو دوسرا منظر نامہ اجتماعیت فردیت، وجودیت، رمزیت، اشاریت اور تجریدیت کے تجربات پر مشتمل ہے۔

*

یہ کتاب اردو کے مختصر افسانوں کی مکمل تاریخ ہے۔

 

قیمت : 150.00

 

Urdu Ke Mukhtasar Afsane by Professor Saghir Afrahim : Re 150/-

 


اوپر

|

سرورق


 
 

واردات

(افسانے)

پریم چند

 

 

 

 

قیمت : 60.00

 

Wardat (Stories) by Prem Chand : Re 60/-

 


اوپر

|

سرورق


 
 

امراؤ جان ادا
مرزا محمد ہادی رسوا
مقدمہ: تمکین کاظمی

 

 

 

*

امراؤ جان ادا اردو کا ایک زندہ جاوید ناول ہے۔

*

اس میں طوائفوں کے بالاخانے جو تفریح گاہ ہونے کے ساتھ ساتھ مجلسی آداب سکھانے کے ادارے بھی ہوتے تھے آج ناپید ہیں۔

*

امراؤ جان ادا ایک طوائف کی داستان حیات ہے۔

*

1857ءکے ذرا پہلے اور ذرا بعد کالکھنؤ پوری طرح سانس لیتا ہوا نظر آتا ہے۔

*

اس ناول میں رسوا ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں جہاں مزید معلومات درکار ہے وہاں اصرار کرکے تفصیل دریافت کرتے ہیں۔

 

قیمت : 130.00

 

Umraô Jān Adā by Mirza Mohammad Hadi Ruswa : Re 130/-

 


اوپر

|

سرورق


 
 

آخر شب کے ہم سفر (ناول)

قرة العین حیدر

 

 

 

*

قرة العین حیدر کا معرکة الآراء ناول

*

بنگال کی دہشت پسندی اور انقلابی تحریک 1942ء کا آندولن، مطالعہ پاکستان، تقسیم ہند اور قیام بنگلادیش کے تناظر میں لکھئے ہوئے ناول کی بے مثل داستان ہے۔

 

قیمت : 250.00

 

Akhiri Shab Ke Hamsafar (Novel) by Qurratul Ain Haider : Re 250/-

 


اوپر

|

سرورق


 
 

چار ناولٹ

قرة العین حیدر

 

 

 

*

قرة العین حیدر کے چار ناولٹ

 

دلربا

سیتا ہرن

چائے کے باغ

اگلے جنم موہے بیٹا نہ کیجو

اس میں شامل ہیں۔

 

قیمت : 200.00

 

Char Novelette by Qurratul Ain Haider : Re 200/-

 


اوپر

|

سرورق


 
 

روشنی کی رفتار (افسانے)

قرة العین حیدر

 

 

 

*

قرة العین حید ر کے تازہ ترین افسانوں کا مجموعہ جس کے بغیر آج اردو افسانے کا مطالعہ نامکمل ہے۔

*

جو دنیا کے بہترین افسانوں کی صف میں رکھے جاسکتے ہیں۔

*

دنیائے ادب میں ایک اضافہ۔

 

قیمت : 200.00

 

Raushani Ki Raftar (Stories) by Qurratul Ain Haider : Re 200/-

 


اوپر

|

سرورق


 
 

ضدی (ناولٹ)

عصمت چغتائی

 

 

 

*

عصمت چغتائی کا مشہور ناولٹ جو ان کے افسانوں کی طرح ہمیشہ شوق سے پڑھا جائے گا۔

*

اس کی مقبولیت کااندازہ اس سے بھی ہوتا ہے کہ اس پر فلم بھی بن چکی ہے۔

 

قیمت : 55.00

 

Ziddi (Novelette) by Asmat Chughtai : Re 55/-

 


اوپر

|

سرورق


 
 

آنگن (ناول)

خدیجہ مستور

 

 

 

*

خدیجہ مستور نے آنگن لکھ کر چونکا دیا تھا۔

*

اس ناول میں ایک اچھے ناول کی قریب قریب تمام خوبیاں موجود ہیں۔

*

آنگن بہت سادہ سا ناول ہے، اس میں کوئی بڑا فلسفہ بیان نہیں ہوا ہے۔

*

آنگن تقسیم ہند کے بعد کے تین بڑے ناولوں میں سے ایک ہے۔

*

آنگن اردو کے صف اوّل کے ناولوں میں سے ایک ہے۔

 

قیمت : 175.00

 

Angan (Novel) by Khadija Mastur : Re 175/-

 


اوپر

|

سرورق


 
 

خواتین کے نمائندہ افسانے

مرتبہ: محمد قاسم صدیقی

 

 

 

*

زیرنظر مجموعہ خواتین کے نمائندہ افسانوں کی حیثیت رکھتا ہے۔

*

اس مجموعہ میں وہ افسانے شامل ہیں جو قبول عام کی سند حاصل کر چکے ہیں اور اپنے افسانہ نگار کی چھاپ رکھتے ہیں۔

*

اس میں ان افسانہ نگاروں کا انتخاب کیا ہے جو اپنے نقطۀ نظر اور مسائل کی نمائندگی کرتے ہیں اور ان کے یہ افسانے اپنے دور کی بہترین نمائندگی کرتے ہیں۔

*

ان خواتین افسانہ نگاروں نے اُردو ادب کو اپنے قلم سے سینچا ہے اور وہ کسی طرح بھی مردا فسانہ نگاروں سے پیچھے نہیں۔

*

اس مجموعہ میں 15 خواتین افسانہ نگار شامل ہیں۔ حجاب امتیاز علی، ممتاز شیریں، رشیدجہاں، عصمت چغتائی، قرة العین حیدر، رضیہ سجادظہیر، صدیقہ بیگم، نسیم سلیم چھتاری، ہاجرہ مسرور، بانو قدسیہ، واجدہ تبسم، جیلانی بانو، آمنہ ابوالحسن، بشریٰ رحمن اور نیہاں انصاری۔

 

قیمت : 100.00

 

Khwatin Ke Numainda Afsane; a collection byMohammad Qasim Siddiqui : Re 100/-

 


اوپر

|

سرورق


 
 

اردو کے تیرہ افسانے

(اردو افسانوی ادب کا سنگ میل)

مرتبہ: ڈاکٹر اطہر پرویز

 

 

 

 

جس میں پریم چند سے لے کر قرة العین حیدر تک کے وہ افسانے ہیں جو:

*

دنیا کے بہترین افسانوں کی صف میں رکھے جا سکتے ہیں۔

*

اردو کے پچاس سالہ افسانوی ادب کا نچوڑ ہے۔

*

اطہر پرویز کے ایک جامع پیش لفظ کے ساتھ جس سے افسانے کے فن اور اس کے عالمی معیار پر روشنی پڑتی ہے۔

 

قیمت : 150.00

 

Urdu Ke Terah Afsane; a collection by Dr. Athar Parvez : Re 150/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

پریم چند کے نمایندہ افسانے

مرتبہ: ڈاکٹر قمر رئیس

 

 

 

*

پریم چند نے اردو ادب میں افسانہ کی تاریخ ساز ابتدا کی۔ اپنی زندگی میں انھوں نے تقریباً پونے تین سو افسانے لکھے۔

*

اس پورے سرمایہ سے ڈاکٹر قمر رئیس نے سولہ افسانوں کا انتخاب کیا ہے۔

*

مرتب نے پریم چند کی افسانہ نگاری اور ان کے افسانوں پر سیر حاصل مقدمہ لکھا ہے۔

*

یہ مقدمہ ایک مستند محقق کے قلم سے ہے اس لئے ہمیشہ یادگار رہے گا اور پریم چند کے مطالعہ کے سلسلہ میں یہ مجموعہ ناگزیر تصور کیا جائے گا۔

 

قیمت : 150.00

 

Prem Chand Ke Numainda Afsane; a collection by Dr. Qamar Rais : Re 150/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

ہمارے پسندیدہ افسانے

مرتبہ: ڈاکٹر اطہر پرویز

 

 

 

*

اردو افسانے نے پچھلے پچاس سال میں غیر معمولی ترقی کی ہے۔

*

زیر نظر مجموعے میں پریم چند سے لے کر قرة العین حیدر تک اور ان کے علاوہ اختر انصاری، ش۔ مظفر پوری، شکیلہ اختر، غیاث احمد گدی، سریندر پرکاش اور سلام بن رزاق وغیرہ 20 عظیم افسانہ نگاروں کے افسانوں کا انتخاب ہے۔

*

یہ افسانے نقادوں اور عام پڑھنے والوں سے خراجِ تحسین حاصل کر چکے ہیں۔

 

قیمت : 150.00

 

Hamare Pasandida Afsane; a collection by Dr. Athar Parvez : Re 150/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

منٹو کے نمایندہ افسانے

مرتبہ: ڈاکٹر اطہر پرویز

 

 

 

*

اردو کے افسانوی ادب میں منٹو کا منفرد اور نمایاں مقام ہے۔

*

اس نے صرف قارئین ہی کو نہیں چونکایا، بزرگوں اور مصنفوں کو بھی مضطرب کر دیا۔

*

ٹھنڈاگوشت، کالی شلوار اور بو جیسے افسانے جن سے عدالتیں جزبز ہو گئیں، اس مجموعہ میں مکمل حالت میں شامل ہیں۔

*

ہتک، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بابو گوپی ناتھ، موذیل، نیا قانون، ممد بھائی،  کھول دو، ممی، جانکی، پھندنے، سڑک کے کنارے جیسے لافانی افسانے اس مجموعہ کی زینت ہیں۔

*

یہ مجموعہ منٹو کے نمائندہ افسانوں کی صحیح معنوں میں نمائندگی کرتا ہے۔

*

منٹو اور اس کے فن پر ڈاکٹر اطہر پرویز نے ایک سیر حاصل مقدمہ بھی تحریر کیا ہے، جو منٹو پر لکھے گئے مضامین اور تنقیدوں میں اضافہ ہے۔

*

بہترین کتابت، طباعت اور گٹ اپ کے ساتھ۔

 

قیمت : 150.00

 

Manto Ke Numainda Afsane; a collection by Dr. Athar Parvez : Re 150/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

کرشن چندر اور ان کے افسانے

مرتبہ: ڈاکٹر اطہر پرویز

 

 

 

*

یہ کتاب کرشن چندر اور ان کے افسانوں کا صرف انتخاب ہی نہیں بلکہ ان کی شخصیت اور فن کا بھی احاطہ کرتی ہے۔

*

اس کتاب میں مستند اہل قلم حضرات کے ایسے مضامین شامل ہیں جو کرشن چندر کی تفہیم کے لئے ضروری سمجھے جاتے ہیں۔

*

کرشن چندر اردو افسانے میں جس اہمیت کے مالک ہیں اس کتاب کو ان کے شایانِ شان بنا کر پیش کیا گیا ہے۔

*

کرشن چندر کے گیارہ نمائندہ افسانے بھی شامل ہیں۔

 

قیمت : 150.00

 

Krishna Chandra Aur Unke Afsane; a collection by Dr. Athar Parvez : Re 150/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

راجندر سنگھ بیدی اور ان کے افسانے

مرتبہ: ڈاکٹر اطہر پرویز

 

 

 

*

یہ کتاب راجندر سنگھ بیدی کے افسانوں کا صرف انتخاب ہی نہیں پیش کرتی بلکہ ان کی شخصیت اور فن کا بھی احاطہ کرتی ہے۔

*

اس کتاب میں مستند اہل قلم حضرات کے ایسے مضامین شامل ہیں جو بیدی کی تفہیم کے لئے ضروری سمجھے جاتے ہیں۔

*

بیدی کے گیارہ نمائندہ افسانے بھی شامل ہیں۔

*

بیدی اردو افسانے میں جس اہمیت کے مالک ہیں اس کتاب کو ان کے شایان بنا کر پیش کیا گیا ہے۔

 

قیمت : 150.00

 

Rajendra Singh Bedi Aur Unke Afsane; a collection byDr. Athar Parvez : Re 150/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

نمائندہ مختصر افسانے

مرتبہ: پروفیسر محمد طاہر فاروقی

 

 

 

*

اس کتاب میں دو مضامین افسانے کی تعریف اور اردو میں مختصر افسانے کا ارتقاء کے علاوہ پریم چند، علی عبّاس حسینی، سہیل عظیم آبادی، اشک، اختر اور نیوی، اختر انصاری، کرشن چندر، منٹو، بیدی اور عصمت چغتائی کے افسانے اور ان تمام افسانہ نگاروں پر تبصرہ شامل ہیں۔

*

ترمیم و اضافہ کے ساتھ نیا اڈیشن۔ آفسیت طباعت۔

 

قیمت : 60.00

 

Numainda Mukhtasar Afsane; a collection by Prof. Mohammad Tahir Farooqui : Re60/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 


سرورق | اھم مطبوعات | اقبالیات | غالبیات | سر سید | لسانیات | تعلیم | سیاسیات | متفرق | ناول و افسانے | ایجنسی کی مطبوعات | مکمل فہرست | ملاحظہ طلب | رابطہ

 

Rabta | Mulahize-Talab | Mukammal Fehrist | Agency ki Matbuat | Novel o Afsane | Mutafarriq | Siyasiyat | Talim | Lisaniyat | Sir Syed | Ghalibiyat | Iqbaliyat | Aham Matbuat | Sarwaraq


 Educational Book House, Muslim University Market, Aliarh - 202002, India.