Educational Book House
Muslim University Market
Aligarh - 202002, India.

Cellular: 09358251117
ebh786@yahoo.com


 

سرورق | اھم مطبوعات | اقبالیات | غالبیات | سر سید | لسانیات | تعلیم | سیاسیات | متفرق | ناول و افسانے | ایجنسی کی مطبوعات | مکمل فہرست | ملاحظہ طلب | رابطہ

 


 

متفرق

 
 

 

انگلش ٹرانسلیشن کمپوزیشن اینڈ گرامر

عبد الشہید

90/-

 

علم خانہ داری

مسرت زمانی

75/-

 

علم امورخانہ داری

مسرت زمانی

60/-

 

بچوں کی تربیت

مسرت زمانی

70/-

 

اردو شکھشک

عظیم الحق جنیدی

40/-

 

سائنس کی دنیا

وزارت حسین

40/-

 

جدید علم سائنس

وزارت حسین

50/-

 

رہبرِ صحت

مسرت زمانی

50/-

 

گلدستہ مضامین و انشاءپردازی (حصّہ اوّل)

ڈاکٹر محمد عارف خاں

60/-

 

گلدستہ مضامین و انشاءپردازی (حصّہ دوم)

ڈاکٹر محمد عارف خاں

100/-

 

 


 

 

 

 

انگلش ٹرانسلیشن کمپوزیشن اینڈ گرامر

عبد الشہید

 

 

 

*

اس کتاب میں وہ تمام موجود ہے جو ایک طالب علم کو انگریزی کی گرامر اور اس کے ضروری اصولوں سے بہ آسانی روشناس کرا سکے اور انگریزی مضمون کی درس و تدریس میں بھرپور معاون ہو۔

*

گرامر جیسے مشکل اور خشک مضمون کو سہل اور دلچسپ بنانے کی کوشش کی ہے۔

*

گرامر اور ترجمے کے قواعد وضاحت کے ساتھ دئے گئے ہیں۔

*

اصولوں کو ذہن نشین کرانے کے لئے مثالیں اور ہر سبق کے ساتھ مشقیں وغیرہ دی گئی ہیں۔

*

ہر مشق کے ساتھ مشکل الفاظ کے انگریزی معانی دئے گئے ہیں۔

*

ہر سبق کے ساتھ جو مشقیں ہیں ان کے علاوہ دیگر مشقیں انگریزی سے ترجمہ کے لئے بھی دی گئی ہیں۔

*

اکثر پوچھے جانے موضوعات پر ESSAYS بھی شامل کئے گئے ہیں جو اس کتاب کی قدر و قیمت پر ایک طرہ ہیں۔

*

پرائیویٹ طلبا ء یا جنھیں اچھے استاد میسر نہیں یہ ان کے لئے مشعلِ ہدایت ہوگی اور استاد کامل کا کام دے گی۔

*

خطو ط نویسی اور اس کے قاعدہ اور خطو ط کے نمونے اور مثالیں اور مشقیں بھی دی گئی ہیں۔

 

قیمت : 90.00

 

English Translation, Composition & Grammar by Abdul Shaheed : Re 80/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

علم خانہ داری

مسرت زمانی

 

 

*

لڑکیوں کی تعلیم و تربیت امور خانہ داری سے واقفیت کے بغیر مکمل نہیں کی جاسکتی۔

*

ایک عورت کے کئی روپ ہوتے ہیں۔

*

ہر حیثیت سے اس پر اپنے گھر کی دیکھ بھال، صفائی، کھانا، سینا پرونا اور انتظام وغیرہ کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

*

ان فرائض کو انجام دے کر ہی عورت اپنے گھر کو خوشحال بنا سکتی ہے۔

*

کتاب ان موضوعات پر مشتمل ہیں ہمارا  گھر، باورچی خانہ، گھر کے انتظامات، حفظانِ صحت، لباس وغیرہ ہیں۔

 

قیمت : 75.00

 

Ilm-e Khanadari by Masarrat Zamani : Re 75/-


اوپر

|

سرورق


 

 

علم امور خانہ داری

مسرت زمانی

 

 

*

اس کتاب میں انتظاماتِ خانہ داری اور امورِ خانہ داری کے مختلف شعبوں سے متعلق ضروری تعلیم دی گئی ہے۔

*

اس کے علاوہ اس میں مکان کا انتخاب، باورچی خانہ کے تحت مختلف قسم کے ہندوستانی، انگریزی و نیز بیماروں کے لئے کھانے پکانے کے طریقے، آئس کریم، پڈنگ، کباب، مرغ مسلم، پلاؤ، دہی بڑے، کچوریاں، زبان، سری پائے، ٹافی، چاکلیٹ، اچار، مربے، تقریبوں اور تیوہاروں کا انتظام، گھر کی منتظمہ کے فرائض، کپڑوں کا انتخاب، دھونا، استری کرنا، رنگنا، داغ دھبوں کا دور کرنا وغیرہ کی ترکیبیں شامل ہیں۔

 

قیمت : 60.00

 

Ilm-e Umoor-e Khanadari by Masarrat Zamani : Re 60/-


اوپر

|

سرورق


 

 

بچوں کی تربیت

مسرت زمانی

 

 

*

اس کتاب میں بچے کی پیدائش سے قبل اور اس کے بعد کی حفاظت، نگہداشت اور بچوں کی جسمانی، دماغی و اخلاقی نشو و نما کی تربیت و اصول وغیرہ کے طریقے۔

*

بچوں کی جسمانی، ذہنی اور اخلاقی نشو و نما کے اصول اور طریقے مناسب موثر انداز میں بیان کئے گئے ہیں۔

*

بچوں کی کثرتِ اموات کا سبب عدم احتیاط، ”علم پیدائش بچگان وحفاظت زچہ“ سے بے خبری و عدم واقفیت ہے۔

*

ماں کے فرائض، بچوں کی بیماریاں اور ان کے علاج وغیرہ اس میں موجود ہیں۔

 

قیمت : 70.00

 

Bachchon Ki Tarbiyat by Masarrat Zamani : Re 70/-


اوپر

|

سرورق


 

 

اردو شکھشک

عظیم الحق جنیدی

 

 

*

یہ ہندی کے ذریعہ از خود اردو سکھانے والی کتاب ہے۔

*

آسان اور سہل ہے۔

*

اس کے پڑھنے سے بغیر استاد تین چار ہفتے میں اچھی اردو سیکھ سکتے ہیں۔

 

قیمت : 40.00

 

Urdu Shikshak by Azimul Haq Junaidi : Re 40/-


اوپر

|

سرورق


 

 

سائنس کی دنیا

وزارت حسین

 

 

*

اردو زبان میں ابتدائی درجات کے لیے سائنس کی کتب بہت کم شائع ہوئی ہیں۔ مرکزی و ریاستی حکومتوں کی کوشش سے دینی مدرسوں کی جدید کاری کے بعد پیدا ہونے والی کتابوں کی ضرورت کے مدّ نظر اس کتاب کو مرتب کیا گیا ہے تاکہ ان طلبا و طالبات کی ضرورت پوری ہوسکے۔

*

یہ کتاب جامعہ اردو علی گڑھ یا دوسرے اردو میڈیم اداروں کے لےے بہت اہم ہے اس کتاب میں ابتدائی سائنس کے موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔

*

اس میں کائنات، ہماری زمین اور موسم، چٹانیں، معدنیات اور مٹی، ہوا اور پانی سے متعلق باب موجود ہیں۔

*

بہت سلیس زبان میں مع تصاویر کے شائع کی ہے۔

 

قیمت : 40.00

 

Science Ki Duniya by Wazarat Husian : Re 40/-


اوپر

|

سرورق


 

 

جدید علم سائنس

وزارت حسین

 

 

*

جنرل سائنس میں طاقت، حرارت، روشنی، بجلی، مقناطیس، مادہ طبعی اور کیمیاوی تغیرات، مادہ کی بناوٹ، پانی اور گیسوں وغیرہ کے بارے میں علمی کتاب جو مختلف سرکاری اور نیم سرکاری اسکولوں میں بطور نصاب رائج ہے۔

*

یہ آج تک سائنسی علم کی روشنی میں تیار کی گئی ہے۔

 

قیمت : 50.00

 

Jadid Ilm-e Science by Wazarat Husian : Re 50/-


اوپر

|

سرورق


 

 

رہبرِ صحت

مسرت زمانی

 

 

 

*

جس میں حفظان صحت اور اس کی اہمیت، ہوا اور اس کی آلودگیاں، پانی اور انسانی صحت، روشنی اور حرارت، غذا اور صحت، مشروبات، ذاتی صفائی و تندرستی، رہائش کے مکان کا انتخاب، گھروں کی گندگی اور فضلہ کا دفعیہ، اسکول کی صفائی، بچوں کی پرورش، علم تشریح الاعضاء چند عام بیماریاں اور تیماردای کے باب شامل ہیں۔

 

قیمت : 50.00

 

Rahbar-e Tandurusti by Masarrat Zamani : Re 50/-


اوپر

|

سرورق


 

 

گلدستہ مضامین و انشاءپردازی

(حصّہ اوّل)

ڈاکٹر محمد عارف خاں

 

 

*

اس میں مضمون نگاری کے اصول دئے گئے ہیں کہ کس طرح مضمون لکھنا چاہيے۔

*

اس کے علاوہ اس میں نویں، دسویں جماعت کے ليے مختلف عنوانات پر مضامین دئے ہیں مثلاً واقعات حاضری، سائنس، تعلیمی زندگی اور اسکول کی زندگی، تفریح، ملکی مسائل، عام دلچسپی اور اہم شخصیات وغیرہ وغیرہ اور کچھ نئے عنوانات پر مضامین ہیں۔

 

قیمت : 60.00

 

Guldastae Mazamin o Inshai Pardazi (Part - I) by Dr. Mohammad Arif Khan : Re 60/-


اوپر

|

سرورق


 

 

گلدستہ مضامین و انشاءپردازی

(حصّہ دوم)

ڈاکٹر محمد عارف خاں

 

 

*

اس میں اصول مضمون نگاری اور مختلف مضامین ہیں جو کہ اخلاقی، تمدّنی، طبعی، تاریخی، ایجادات، سائنسی، صنعتی وغیرہ وغیرہ اور نئے عنوانات پر جدید مضامین ہیں۔

*

دوسرے حصّہ میں خطوط نویسی اور خطو ط نویسی کیا ہے؟ خط کے حصّے اور خطوط نویسی کی متعلق ہدایات ہیں اور خطوط و درخواستوں کے نمونے دئے گئے ہیں۔

 

قیمت : 100.00

 

Guldastae Mazamin o Inshai Pardazi (Part - II) by Dr. Mohammad Arif Khan : Re 100/-


اوپر

|

سرورق


 

 


سرورق | اھم مطبوعات | اقبالیات | غالبیات | سر سید | لسانیات | تعلیم | سیاسیات | متفرق | ناول و افسانے | ایجنسی کی مطبوعات | مکمل فہرست | ملاحظہ طلب | رابطہ

 

Rabta | Mulahize-Talab | Mukammal Fehrist | Agency ki Matbuat | Novel o Afsane | Mutafarriq | Siyasiyat | Talim | Lisaniyat | Sir Syed | Ghalibiyat | Iqbaliyat | Aham Matbuat | Sarwaraq


 Educational Book House, Muslim University Market, Aliarh - 202002, India.